a133.jpg
ÙˆÛ Ù†Ø¨ÛŒÙˆÚº میں رØ+مت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا
ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ پرائے کا غم کھانے والا
Ùقیروں کا ملجا ضعیÙÙˆÚº کا ماویٰ
یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ
خطا کا ر سے درگزر کرنے والا
بد اندیش کے دل میں گھر کرنے والا
Ù…Ùاسد کا زیر Ùˆ زبر کرنے والا
قبائل کو شیر و شکر کرنے والا
اتر کر Ø+Ùرا سے سوئے قوم آیا
اور اک Ù†Ø³Ø®Û Ú©ÛŒÙ…ÛŒØ§ ساتھ لایا
مس خام کو جس نے کندن بنایا
کھرا اور کھوٹا الگ کر دکھایا
عرب جس Ù¾Û Ù‚Ø±Ù†ÙˆÚº سے تھا جÛÙ„ چھایا
پلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا
رÛا ڈر Ù†Û Ø¨ÛŒÚ‘Û’ Ú©Ùˆ موج٠بلا کا
اÙدھر سے اÙدھر پھر گیا رخ Ûوا کا